19

اسامہ ستی کی موت کوئی چھوٹا سا حادثہ نہیں ہے

معروف بزنس مین ۔۔خرم نذیرچودھری نے اپنے ایک بیان میں کہا ۔اسامہ ستی کی موت کوئی چھوٹا سا حادثہ نہیں ہے ایک گھر اجڑ گیا ایک خاندان اجڑ گیا ۔ریاست کو اپنی ذمہ داریاں پوری کرنی چاہیے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانا چاہیے اور لوگوں کو ان کے تحفظ کی یقین دہانی کروانی چاہیے آج کلاسلام آباد میں ہونے والی وارداتوں میں اضافہ ریاست کے لئے ایک سوالیہ نشان ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں